طاغوتی نظام، مذہب اور دین اسلام

سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ طاغوتی نظام ہے کیا؟ طاغوت کہتے ہیں اْس نظام کو جو اللہ کے مقابلے میں اپنی اطاعت کروائے، اسی لیے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: جس نے طاغوت کا انکار کیا اور اللہ پر ایمان لایا گویا اْس نے مضبوط سہارا پکڑ لیا جو نہ ٹوٹے گا نہ چھوٹے گا۔ آج اگر ہم دْنیا پر نظر ڈالیں تو بد قسمتی سے پوری دنیا سیکولرزم یا طاغوتی نظام کی لپیٹ میں ہے، امریکا ہو، برطانیہ ہو یا یورپ ہو یا پاکستان ہر جگہ سیکولرزم یا طاغوتی نظام ہے، کیونکہ اس نظام میں لوگوں کو آسانیاں نظر آتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ آج کے انسان کو سکون کا راستہ میسر نہیں آرہا، اْس کی ایک بنیادی وجہ مذہب بھی ہے۔ مذہب انسان کو کچھ دے نہیں سکتا کیونکہ یہ انسان کا بنایا ہوا قانون ِ مذہب ہے، جیسے سیکولرزم، سوشلزم، کمیونزم ہے، جیسے ہندوستان میں دیوی دیوتا ہیں اور ایسے بے شمار مذاہب ہیں جو ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں، جیسے ہمارے یہاں بریلوی،دیو بندی، اہل حدیث، یہ سارے کے سارے مذہب ہیں، اسی طرح پوری دْنیا میں لوگ مذہب یا سیکولرزم کے تابع ہیں، اگر ہم صرف اپنے ملک کی بات کریں تو 1947 کے بعد سے وہ تصور جو قیام پاکستان کا مقصد تھا یعنی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں دین اسلام کا نفاذ جو یکسر مْسترد کر دیا گیا، اور ملائوں نے مذہب ایجاد کردیا، پھر ایک دوسرے کو طعنہ و تشنیع دیتے رہے اگر دیکھا جائے تو یہ مذہبی لوگ بھی سیکولر ہی ہوتے ہیں، دوسری طرف وہ لوگ جو اپنے اپ کو سیکولر اور کمیونسٹ کہتے ہیں اْنہوں نے کم از کم دْنیا کی ہر چیز میں نہ صرف جدت پیدا کی بلکہ اپنا لب و لہجہ اپنی شاعری اور اپنی تحریروں کو لوگوں کے لیے جاذب نظر بھی بنائی جس کو پڑھ کر لوگوں کو تسکین تو ملتی ہے، مگر اس کے باوجود بھی لوگوں کو سکون اور قرار میسر آ جائے ایسا کچھ نہیں ہے، اس کی دوسری وجہ یہ ہے کہ ہم لوگوں نے اپنا دین، جو دین اسلام ہے اس کو بھی مذہب بنانے میں تن من دھن کی بازی لگا دی ہے، تاکہ کسی بھی صورت سے دین اسلام کبھی قائم نہ ہو سکے نہ اْس کی حکمرانی ہو، کیونکہ دین اسلام ایک نظریہ ہے جس میں زندگی گزارنے کا طریقہ ہے، جس کے نافذ نہ ہونے کی وجہ سے آج پوری دْنیا میں مسلمان ذلیل و خوار ہو رہا ہے، ہر چیز تو ہم نے غیروں کی اپنا رکھی ہے تہذیب تمدن لباس، ثقافت، شادی بیاہ غرض زندگی کے تمام طور طریقے یہودیوں، اور عیسائیوں سے مشابہت کرنے لگے ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم دین اسلام سے نا واقف ہیں۔

یاد رکھیں کہ دین اسلام حکمرانی کرنے آیا ہے جو ایک نظام حیات ہے، اور اس نظام حیات پر کوئی بھی بشمول نام نہاد عرب ممالک یا اسلامی ممالک اس موضوع پر بات بھی نہیں کرنا چاہتے، مساجد کے مولوی اپنی راگ الآپ رہے ہیں دانشور اپنی قابلیت جھاڑ رہا ہے، مگر جو اصل روح ہے دین کی جس میں حکمرانی فرض عین ہے بلکہ شرط ہے، اگر آپ قرآن و حدیث کا مطالعہ کریں تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ اسلام کی پہلی جدوجہد حکمرانی کی ہے، مگر افسوس جو رائج الوقت اسلام ہے وہ کفر کے سائے میں پل رہا ہے، اور کفر کو بھی ایسے رائج الوقت اسلام سے کو ئی خطرہ نہیں ہے، اس کی بہترین مثال ضیا الحق کے دور کی ہے انہوں نے دین کا تو خوب پرچار کیا روزہ، نماز، زکوٰۃ کی باتیں بھی خوب کی مگر دین اسلام کو نفاذ العمل نہیں کیا، دوسری طرف برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں نے آقائے دوجہاں کو اس انداز میں پیش کیا جیسے رسول اللہ روزے رکھوانے اور نماز پڑھانے آئے تھے اور بس، باقی سیکولر اور مذہبی ملائوں نے اپنے معاملات اور اپنے نفس کی پیروی کرتے ہوئے دین کی شکل بدل دی، جیسے شب برات، ربیع الاول، برسی، سوئم، جو سب بیکار کی باتیں ہیں، کیونکہ ان تمام معاملات میں ہمارے مذہبی مولویوں کا نفس شامل ہے، اس لیے اس مذہب کا پرچار بھی خوب ہوتا ہے جس میں لوگوں کے لیے آسانی بھی ہے، اصل چیز ہے دین اسلام اس کو خالص دین کی حیثیت سے پیش کرنا ہوگا، اور اْس کو نافذ کرنا ہوگا، تب کہیں جا کر مسلمانوں کو نصرت عطا ہو گی اور دْنیا میں اْس کا وقار بلند ہو گا۔

آپؐ کے وصال کے بعد خلفائے راشدین کے دور تک تو دین اسلام اور اسلامی قوانین کا نفاذ قائم رہا، مگر جیسے ہی بنو اْمیہ اور بنو عباس کا دور شروع ہوا تو انہوں نے اسلامی قوانین تو رکھے مگر ساتھ ساتھ نفس کی پیروی بھی کرتے رہے، اور اپنی رائے کو بھی مقدم سمجھنے لگے، اگر یہ ایسا نہیں کرتے تو امام حسین کو جنگ میں جانے کی ضرورت ہی نہیں پیش آتی، امام حسین کسی اقتدار یا کسی منصب کے خواہش مند تو نہ تھے، اْن کی تو ناراضی ہی اس بات پر تھی کہ اْن کے نانا کا دین قائم رکھا جائے، جو دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ ہے اور یہی رسول اللہ کا دین اسلام ہے جس کے لیے آپ رسول بنا کر بھیجے گئے، آخر میں یہ کہوں گا کہ آج بھی پوری اْمت مسلمہ کو ایک ایسے حسین کی ضرورت ہے جو امام حسین کے نانا کے دین کو نافذ کروا سکے، اور اس دعا کے ساتھ کہ پاکستان میں اْن لوگوں کی مدد فرما جو تیرے دین کے نفاذ اور اْس کی حکمرانی لیے کوشاں ہیں (امین)


Football news:

सउदी ने सभी के बाद न्यूकैसल खरीदा। अधिकांश प्रशंसकों की छुट्टी होती है, मानवाधिकार कार्यकर्ताओं के पास प्रीमियर लीग के लिए प्रश्न होते हैं । .
न्यूकैसल के लिए खरीदा गया था सउदी से एक ही लड़की जो लाया शेखों आदमी के लिए शहर छोड़ दिया और ब्रिटिश राजकुमार के लिए स्वतंत्रता
फ्रांस-राष्ट्र संघ के फाइनल में:बेल्जियम के साथ 0:2 से अधिक हो गया, थियो हर्नांडेज़ ने 90 वीं जीत हासिल की (अपने भाई के साथ शुरुआत में बाहर आया) । .
प्रीमियर लीग का मानना है कि सऊदी अरब ने क्लब, शीयर नहीं खरीदा और प्रशंसक खुश हैं, मीडिया में एक भारी प्रतिबिंब है: न्यूकैसल के संवर्धन के बाद दुनिया । .
Tutberidze की खोज में जोड़ी स्केटिंग: तारासोवा और Morozov बदला कार्यक्रम - और Gleichengauz दुख की बात है कि उनके विचारों में फिट नहीं था वहाँ
रूसी फुटबॉल खिलाड़ी-मेमे - फीफा 2 में धीरज में शीर्ष 22। थकान एक भ्रम है । .
सबसे तेज़ शहरी ट्रैक एफ -1 के निर्माण के माध्यम से एक अनूठा मार्ग: इसे ग्रैंड प्रिक्स के लिए $ 660 मिलियन के लिए तैयार किया जा रहा है, शुरुआत 2 महीने में है । .

3:01 ‘Dazzling’ finish to new-look Tour de France route
3:01 Classy Jesus steers Arsenal to win over Sevilla
3:01 Munazza Shaheen brings honour to Pakistan golf
2:58 PM’s Squash League starts from today
2:34 Iran bans 12 actors from work over hijab violations
2:33 Dar expects Nawaz-Zardari meeting in the near future
2:33 Erdogan says Hamas not a terrorist organisation
1:00 AKU Dean Adil Haider receives prestigious Johns Hopkins Alumnus award
1:00 Dr Saif highlights govt steps to boost IT exports
1:00 Senate panel approves criminal laws, anti-rape bills
0:19 بھارت کے بعد اسرائیل کو دومحاذوں کی جنگ کا خوف
0:19 جھوٹ کے پیروں پر کھڑا مغربی میڈیا (آخری حصہ)
0:19 طاغوتی نظام، مذہب اور دین اسلام
21:51 Pak-CARs trade increases in Q1 of current FY2023-24
21:48 PSX gains 149 more points
21:48 Thar Block II generates over 17,000 jobs for locals
21:41 Investment in tourism industry for sustainable economic growth
21:40 Ambassador Jemal Beker discusses bilateral cooperation with COMSTECH on science, technology
21:40 Canadian firm expresses interest to invest in KP mining sector
21:20 Al Shifa Trust performs 50,000 surgeries free of cost annually
21:20 Accountability of stage plays to be transferred from home dept to information dept: Mir
21:19 Islamabad police ensuring enhanced security measures in high-security zone
20:53 Naqvi lays foundation stone of country’s biggest bio gas plant
20:53 Every person should get basic know-how of first aid to save lives: Alvi
20:53 Dr Saif highlights revolutionary initiatives for boosting IT exports
20:43 Global absentia trials and Pakistan
20:41 A look at the Israel-Palestine conflict
20:39 Worldwide sustainable water management needed
20:28 Caretakers questioned
20:24 ‘No Man’s Land’ parade of music and trash charms Johannesburg
20:10 History will remember those who had the power to make a difference and didn’t: Mahira Khan
20:09 Atif Aslam asks fans to donate money instead of showering on him
20:09 Ranbir Kapoor says he loves showing off his daughter Raha
19:16 Aitzaz Ahsan moves SC against ‘enforced disappearances’ of citizens
19:13 لاڑکانہ میں اسکول پرنسپل کی چار سالہ بچے سے مبینہ زیادتی
19:08 حماس دہشت گرد تنظیم نہیں آزادی کی تحریک ہے، ترک صدر
19:03 PM Kakar for accelerated efforts to curb power theft in AJK, Sindh
19:02 شفاف انتخابات سے متعلق صدر مملکت کی گفتگو خوش آئند ہے، پی ٹی آئی
18:56 فرانس کا غزہ کی امداد کیلئے بحری جہاز مصر بھیجنے کا اعلان
18:54 PTI urges constitutional adherence and transparent elections following President Alvi’s interview
18:51 Deportation drive not against Afghans but all illegal residents: Bugti
18:45 President Alvi doubts elections being held in January
18:42 غزہ: الجزیرہ کے بیورو چیف کی اہلیہ اور بچے اسرائیلی بمباری میں شہید
18:39 انفلوئنزا وائرس سے شہری نزلہ، بخار میں مبتلا، ایڈوائزری جاری
18:39 More than Rs8 million looted in Karachi bank robbery
18:34  عدالتوں میں کئی سال سے اسٹے آرڈر پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
18:30 Interior Ministry stamps red warrants to bring back PTI’s Zulfi Bukhari
18:30 غزہ: الجزیرہ بیورو چیف کے گھر پر اسرائیلی بمباری میں اہلیہ اور بچے شہید
18:29 کراچی، شادی کے گھر میں ایک کروڑ سے زائد کی چوری
18:14 Water supply concerns
18:13 Underpaid teaching faculty
18:07 نگراں وزیر اعظم کی میڈیا سے متعلق معلومات نامکمل اور انتہائی ناقص ہے، سی پی این ای
18:01 انٹربورڈکراچی؛ بغیرمعاہدہ پلے گراؤنڈ دوسرے محکمے کے حوالے کردیا گیا
17:44 Imran challenges indictment in Cypher case in IHC
17:30 یو کے اسلامک مشن کا 48 واں سالانہ کنونشن
17:14 اسرائیل منظم پالیسی کے تحت نازی اور صہیونی دہشتگردی جاری رکھے ہوئے ہے، حماس
17:10 Record 114 million people now displaced worldwide: UN
17:09 غزہ میں اسرائیلی قتل و غارت گیری کو امریکا منظم کر رہا ہے، ایران
17:03 جمعیت علماء پاکستان کی تحریک جہاد الاقصیٰ مہم، رضا کار بھرتی کرنے کا اعلان
17:00 سابق چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے تعلیم، صحت و دیگر شعبوں میں انقلابی اقدامات کیے
16:59 President Alvi doesn't see polls in January
16:55 گیس مہنگی اور میٹرچارجز بڑھانے کا فیصلہ سراسر ظلم ہے، محمد حسین محنتی
16:54 Fake passports: Govt gives go-ahead for legal action against Afghan nationals
16:50 ترک صدر کی حماس کی کھل کر حمایت: اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا
16:43 ڈاؤلینس کا چھاتی کے سرطان سے آگاہی کیلئے ‘پنک ربن’ اور ‘سینٹکس’ کیساتھ اشتراک
16:29 نیدرلینڈز کے بولر نے ورلڈ کپ میں بدترین بولنگ کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
16:05 Queen Rania: Arabs shocked over ‘glaring double standards’ of West
16:02 راولپنڈی؛ ٹریفک وارڈنز نے لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی
16:01 Turkey’s Erdogan says Hamas is not terrorist organisation
15:56 عالیہ بھٹ کا اپنی والدہ کی سالگرہ پر جذباتی پیغام
15:53 عمران خان آج بھی میرے لیڈر ہیں، صدر نہ ہوتا تو جیل میں ہوتا، عارف علوی
15:50 اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل عرب سوشل میڈیا پرچھا گئے
15:38 ایوان صدر میں نہ ہوتا تو آج میں بھی جیل میں ہوتا، صدر مملکت
15:34 UN webinar celebrates Azerbaijan’s historic victory in Patriotic War and Karabakh liberation
15:16 خواتین کی کم تنخواہوں کیخلاف آئس لینڈ کی وزیراعظم احتجاج میں شامل
15:10 نیدر لینڈ کو شکست، آسٹریلیا کی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑی فتح
15:10 نیدرلینڈز کو شکست، آسٹریلیا کی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑی فتح
15:09 Stop war, open urgent aid corridor to Gaza, Pakistan tells UNSC
15:08 جرائم کے نظام کو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے، اے آئی جی سندھ پولیس
15:06 کراچی میں اسپیشل ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کامنصوبہ زیرغورہے : یونس ڈھاگہ
15:04 کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، ہلاکتیں
15:01 Four matches deliver thrills as LSCP in Pink Tournament 2023 continues
14:54 Exploring Smokeless Tobacco Alternatives as Effective Substitutes for Cigarettes in Pakistan
14:49 پاکستان ریلویز نے شدید دھند میں شفاف ٹریک دکھانے والا سسٹم جدید متعارف کرا دیا
14:49 پاکستان ریلویز نے شدید دھند میں شفاف ٹریک دکھانے والا جدید سسٹم متعارف کرا دیا
13:33 Fatwa already issued against attacking Pakistan: Afghan envoy
13:23 Nov 1 deadline applies to all foreign nationals: interior minister
13:23 Nov 1 deadline applies to all illegal foreign nationals: interior minister
12:54 Pakistan sticks to eviction of illegal immigrants despite pressure
12:22 ATC remands Elahi in ACE custody
12:10 Not sure elections will be held in January, says Alvi
12:05 Australia's University of Wollongong launches scholarship for Pakistan
11:52 How to save humanity in Gaza
10:20 BCCI bans trekking, paragliding for national players to avoid injuries
9:52 Decision made to bring back Zulfi Bukhari through Interpol
8:08 Employment Laws Within Pakistan
7:47 I broke down: How Mariam Ansari's pregnancy reveal attracted the worst of trolls
7:30 Atif Aslam asks fans to donate to Gaza instead of throwing money at him
5:12 Imran moves IHC against indictment in cypher case
4:37 Naughty questions: Mathira gives 'hot meter' ratings to Fawad Khan, Mahira Khan, Wahaj Ali, others