Pakistan

راکا پوشی پر پھنسے پاکستانی اور 2 غیرملکی کوہ پیماو¿ں کو ریسکیو کر لیا گیا

نگر( آن لائن ) راکا پوشی کی چوٹی پر کئی روز سے پھنسے ایک پاکستانی اور دو غیر ملکی کوہ پیماو¿ں کو ریسکیو کر لیا گیا۔چیک ری پبلک کے دو اور پاکستان کا ایک کوہ پیما 6900 میٹر بلندی پر5 روز سے پھنسے ہوئے تھے جنہیں اب ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ راکا پوشی پر پھنسے تینوں کوہ پیماو¿ں کو پاکستان آرمی کے جوانوں نے ریسکیو کیا اور انہیں گلگت منتقل کر دیا گیا ہے۔ آرمی ایوی ایشن کے تعاون سے راکاپوشی پرپھنسے کوہ پیماو¿ں کو بحفاظت ریسکیوکرلیا گیا۔
وزےراعلیٰ گللت بلتستان خالد خورشےد نے بھی راکاپوشی پرپھنسے کوہ پیماو¿ں کوآرمی ایوی ایشن کے تعاون سے بحفاظت ریسکیو کرنے کی تصدےق کرتے ہوئے بتاےا کہ راکاپوشی پرپھنسے کوہ پیماو¿ں کوآرمی ایوی ایشن کے تعاون سے بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ آرمی ایوی ایشن کی مسلسل محنت سے ریسکیوآپریشن کوکامیابی سے یقینی بنایا گیا۔

Football news:

आर्सेनल ने डर्बी के पहले हाफ के लिए टोटेनहम को ध्वस्त कर दिया । समर्थन क्षेत्र में एक छेद और पूरी तरह से तैयार केन ने वादिम लुकोम्स्की द्वारा
चोट पर क्रोस: मैंने छह महीने तक दर्द के साथ खेला, गोलियां लीं । मैचों के बीच, दर्द बहुत मजबूत था
डैम्सगार्ड जुवे, इंटर, मिलान और टोटेनहम के लिए दिलचस्प है । वह रन के खिलाफ रूस और इंग्लैंड में यूरो
निको कोवाक: यह वही है जो मैं देखना चाहता हूं - विकल्प बाहर आते हैं और मैच के परिणाम तय करते हैं
नेपोली के नेतृत्व पर स्पैलेटी: हमसे उम्मीदें बढ़ गई हैं, लेकिन जोड़ने के लिए कुछ है
रोस्तोव के साथ 2:1 के बारे में तलालाव: अखमत के खेल में सुधार करने की आवश्यकता है । अंत में बहुत सारी नसें थीं
अरुण ला लीगा में गोल करने वाले पहले आर्मेनियाई हैं । कैडिज़ के डिफेंडर ने रेयो